مودی اور داعش کا گٹھ جوڑ خیبرپختونخواہ کے قبائل علاقے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادے میں پاک فوج کے چار جوان شہید ہوگئے جبکہ جوابی کاروائی کے دوران چار دہشت گردوں کو بھی ہلاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے مکین میں واقع سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کا سرعت سے جواب دیا گیا۔ شہید ہونے والوں میں لانس نائیک عمران علی، سپاہی عاطف جہانگیر، سپاہی انیس الرحمن اور سپاہی عزیز شامل ہیں۔ سیکورٹی فورسز نے علاقہ میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن بھی شروع کر دیا تھا۔ دریں اثناء وفاقی وزیر اطلاعات سنیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ دفاع وطن اور ملک میں قیام امن کے عظیم مقاصد کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر قوم کے قابل فخرسپوت ہیں۔ دہشت گردوں کی باقیات کو ختم کرکے دم لیں گے۔ جنوبی وزیرستان میں یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں کہ جس میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے جوان شہید ہوئے ہوں۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ دہشت گردوں کو پاکستان کے دشمنوں کی پشت پناہی حاصل ہے جن میں بھارت سرفہرست ہے جس کی افغان حکمران ہی نہیں بلکہ اور بھی دیگ...
All Telecom companies offers are here, like DU, Etisalat, Ufone,Jazz, Zong, Telenor, vodafone, mobiliks, all kinds of mobile phone code, tip and tracks