Skip to main content

Posts

Showing posts from March, 2021

What is Hajab?

حجاب ایک نظریہ ہے حجاب صرف کپڑے کے ایک ٹکڑے کا نام نہیں ہے، حجاج ایک تہذیب، ایک نظریہ زندگی ہے، ایک رویے کا نام ہے حجاب، جس کی غایت پاکیزگی ہے، جس کی ابتدا ہوتی ہے تخیل کی پاکیزگی سے، اس میں انسان اپنے پروردگار کی عظمت کا ادارک کرتا ہے اور اپنے مقام کا اعتراف کرکے خود کو مالک کی اطاعت میں محدود کرلیتا ہے، اور ان حدود کے باہر ایسے حجاب ڈال لیتا ہے جن کے پار دیکھنا تک گناہ سمجھتا ہے، چہ جائیکہ وہاں قدم رکھنے کا ارداہ کرے، اس لئے شرک سے جو چیز بچاتی ہے وہ بھی حجاب ہے اپنی اوقات اور حثیت کا ادارک ہونے کے بعد انسان کبھی خودکو مختارنہیں سمجھتا ہے کبھی جیسے چاہو چاہے جیو کا خیال تک اس کو نہیں آتا، رزق حرام کمانے اور کھانے، دونوں سے بچنے کی طاقت بھی حجاب ہے، حرام کھانے سے انسان اسی وقت تک رکتا ہے جب اللہ کے سامنے کھڑے ہونے سے یاتو شرماتا ہے یا اس کی سزاؤں سے ڈرجاتا ہے، تو یہ شرم اور خوف رکاوٹ بن جاتے ہیں اور یہی حجاب ہے۔ حجاب ایک طرززندگی ہے جس میں قوت ہے فواحش ومنکرات سے روکنے کی، غضِ بصر ہو یا الفاظ کا چناؤ، گھرمیں چاردیواری ہو یا کھڑکیوں پر پردے، مردوں کا کھنکھار کر گھر داخل ہونا ہو یا بی

بھارت میں مندرسے پانی پینے پر مسلمان لڑکے پر بیہمانہ تشدد

  بھارت میں مندرسے پانی پینے پر مسلمان لڑکے پر بیہمانہ تشدد بھارت کی ریاست اترپردیش میں ایک مسلمان لڑکے کو مندر سے پانی پینے پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ملزم کو پولیس نے حراست میں لے لیا، بھارتی ٹی وی کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں ایک مسلمان لڑکا پانی پینے کی غرض سے مندر میں داخل ہوا تو وہاں پر موجود ایک شخص نے مذکورہ لڑکے کو مارنا شروع کردیا۔ سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تشدد کرنے والا شخص لڑکے سے اس کا نام اور اس کے والد کا نام پوچھتا ہے، جس سے ظاہر ہے کہ وہ لڑکا مسلمان ہے ویڈیو میں وہ شخص لڑکے مندر جانے کی وجہ پوچھ رہا ہے جس پر لڑکا جواب دیتا ہے کہ وہ پانی پینے گیا تھا اس کے بعد وہ شخص لڑکے کو مارنا شروع کردیتا ہے، لڑکے کے سر پر تھپڑ مارتے اور بازو مروڑتے اور پیٹ پر لاتیں مارنے کو ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے۔ جب کہ مسلمان لڑکا خود کو بے یارومددگار بچانے میں مصروف عمل ہے، پولیس نے ملزم کی شناخت شرنگی نندن کے نام سے کی ہے، جس نے ریاست بہار کی بھگل پور یونیورسٹی سے ڈگری حاصل کررکھی ہے، پو

Haripur - Kangara Colony FC Solider Shaheed

  ہری پورکانگڑہ کا رہائشی پاک آرمی کا نوجوان دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہری پور کے نواحی موضوع کانگڑہ کالونی سے تعلق رکھنے والا ایک اور سپاہی وطن پر قربان ہوگیا محمدجاوید گزشتہ روز پاڑہ چنار میں دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے دوران ڈیوٹی شہید کردیا تھا۔ جن کا نماز جنازہ آج کانگڑہ کالونی سیکٹر نمبر ایک میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پارہ چنار میں دوران ڈیوٹی ایف سی کے جوان محمد جاوید سکنہ کانگڑہ کالونی سیکٹر نمبر ایک کو دہشتگردوں نے دوران ڈیوٹی شہید کردیا تھا۔ شہید کا نمازجنازہ پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آج کانگڑہ کالونی سیکٹر نمبر ایک ہری پور میں ادا کیا جائے گا

Bakhar Taxi Driver Alamgir Murder Case in Haripur

  عالمگیر بھکر قتل کیس کے ملزمان ریمانڈ پر جیل روانہ ہری پور گھمانواں روڈپربھکر کے رہائشی عالمگیر کو چارملزمان نے گاڑی چھننے کے بعد قتل کردیا تھا ہریپور کے نواحی علاقے تھانہ سرائے صالح کی حدود گھمانواں روڈ پر قتل ہونے والے ٹیکسی ڈرائیور عالمگیر خان جوکہ بھکر کا رہائشی تھا کے قتل میں گرفتار ملزمان جسمانی ریمانڈ کے بعد جیل روانہ کردیئے گئے، تفصیلات کے مطابق چند دن قبل گھمانواں روڈ پر ضلع بھکر کے رہائشی ٹیکسی ڈرائیور عالمگیر خان کو چار ملزمان نے ٹیکسی چھیننے کے بعد قتل کردیا تھا، جنہیں پولیس نے گرفتار کرکے گاڑی برآمد کرلی تھی اور ملزمان کا عدالت سے تین روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرکے تفتیش کے بعد عدالت نے ملزمان کو جیل روانہ کردیا گیا ہے۔ سننے میں آیا ہے کہ یہ کوئی عاشقی معوشقی کا قصہ تھا۔

ایس ایچ او عمران کی شہادت میں ملوث قاتل پولیس مقابلہ میں ہلاک

  ایس ایچ او عمران کی شہادت میں ملوث قاتل پولیس مقابلہ میں ہلاک راولپنڈی کے تھانہ سول لائن کے ناکے پر موٹرسائیکل سوار ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی راولپنڈی کے تھانہ سول لائنز کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایس ایچ او ریس کورس انسپکٹر میاں عمران عباس کو فائرنگ کرکے شہید کرنے میں ملوث پولیس کے ساتھ کراس فائرنگ میں ہلاک ہو گیا۔ دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لئے پولیس نے چھاپہ مار کاروائی جاری رکھی ہوئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق چار روز قبل ایس ایچ او ریس کورس انسپکٹر میاں عمران عباس کو فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا تھا جس کی تفیتش کی جارہی تھی اس تفتیش میں انکشافات سامنے آئے کہ میاں عمران عباس کو نشانہ بنانے والا پولیس کو درکار شاہد نامی ملزم بھی ملوث ہے جس نے اپنے ساتھی چوہدری زاہد کے ساتھ مل کر میاں عمران عباس کو شہید کیا تھا۔ اور وہ قاتل تاحال روپوش تھا۔ تھانہ سول لائن کی حدود میں پولیس ناکے پر موٹرسائیکل سوار ملزمان کا پولیس کے ساتھ آمنا سامنا ہوا جنہوں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ کے دوران شاہد نامی ملزم ہلاک ہو گیا جس کی نعش کوپوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال م

اس ملک میں جب ایک بار کوئی منتخب ہوگیا تو ہوگیا

  اس ملک میں جب ایک بار کوئی منتخب ہوگیا تو ہوگیا جن کے ہاتھوں میں ہماری نسلوں کا مستقبل ہے انہیں ووٹ ڈالنا نہیں آتا ایاز خان، طاہر اشرفی، عامر الیاس رانا، فیصل حسین، محمد الیاس، ثاقب ورک کا ایکسپرٹس میں گفتگو لاہور میں روزنامہ ایکسپریس کے گروپ ایڈیٹر ایاز خان نے کہا ہے کہ مجھے بہت دیر تک سکرین پر برداشت کرنے کا شکریہ، ایکپریکس نیوز کے پروگرام میں میزبان دعاجمیل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ چونکہ حکومت نے اعلان کیا ہوا تھا کہ ہم نے ہر حال میں جیتنا ہے، آخر میں یہی نظر آیا کہ وہ اپنے امیدواروں کو جتوانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ اب مجھے صورتحال مختلف لگ رہی ہے، یوسف رضاگیلانی کے ووٹ مسترد ہوئے ہیں جبکہ ڈپٹی چیئرمین کے الیکشن میں ووٹ مسترد نہیں ہوئے یاتو سنیٹرز کو پہلا ووٹ مسترد ہونے کے بعد سمجھ آگئی تھی یا پھر یہ طے تھا کہ یہی ووٹ مسترد کردئیے جائیں گے۔ اور ادھر مسترد نہیں کئے جائیں گے۔ اس ملک میں جب کوئی ایک بار منتخب ہوگیا تو ہوگیا۔ کیونکہ یہاں تو ہم نے پانچ پانچ سال سٹے پر حکومتوں کو چلتے دیکھا ہے۔ حافظ طاہر محموداشرفی نے کہا کہ اگر یوسف گیلانی کی جیت جمہوریت کی جیت تھی تو

2021 is the 32 Anniversary of Internet

  دو ارب بیس کروڑ نوجوانوں کے پاس انٹرنیٹ کی سہولت میسر نہیں انٹرنیٹ کولوگوں کی زندگیوں کا حصہ بنے بتیس سال ہوگئے، رپورٹ اگلے دس سالوں میں دنیا کے ہر ایک شخص کو براڈبینڈ انٹرنیٹ کنکشن کی سہولت فراہم کرنے پر تقریبا چار کھرب ڈالر خرچہ آئے گا۔ انٹرنیٹ کو لوگوں کی زندگیوں کا حصہ بنے تقریبا بتیس سال ہوگئے ہیں لیکن آج بھی اب دو ارب اور بیس کروڑ نوجوانوں کے پاس انٹرنیٹ کا پائیدار کنکشن موجود نہیں ہے۔ برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق انٹرنیٹ کی بتسویں سالگرہ کے موقع پر اس کے بانی ٹم برنرزلی کی جانب سے شائع ہونے والے خط میں کہا گیا ہے کہ کورونا کی عالمی وباء کے بعد انٹرنیٹ تک رسائی کو ممکن بنایا جائے۔ بالخصوص پندرہ سال سے چوبیس سال کی عمر کے نوجوان جو انٹرنیٹ سے محروم ہیں، ٹم برنرزلی کا مزید کہنا تھا کہ نوجوانوں کا اثرورسوخ آن لائن نیٹ ورکس کے علاوہ ان کی کمیونٹی میں بھی محسوس کیا جاتا ہے۔ لیکن نوجوانوں کی بڑی تعداد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہ ہونے کے باعث اپنی قابلیت اور خیالات کو شئیر کرنے کا موقع نہیں مل رہا ہے۔

Rawalpindi - Bank Robber Arrested - CPO Rawalpindi

بینک سے ڈیڑھ کروڑ کا مال چوری کرنے والا گینگ گرفتار ملزمان نے ایک ماہ قبل ڈھوک منگٹال میں نجی بینک میں لاکر توڑ کر واردات کی تھی مال مسروقہ کی برآمدگی کے لئے ملزمان سے تفتیش جاری، سی پی او کی پولیس ٹیم کو شاباش راولپنڈی تھانہ رتہ امرال پولیس نے نجی بینک میں نقب زنی کی واردات کا سراغ لگا کر پیروگینگ سے تعلق رکھنے والے چھ ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق ایک ماہ قبل ڈھوک منگٹال میں نجی بینک کے لاکر توڑ کر ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چوری کی واردات ہوئی تھی۔ پولیس نے تفتیش کے دوران سائینٹفک بنیادوں پر تفتیش کرتے ہوئے چھ ملزمان شہزاد، ساجد، رومان، حاجی محمد لیاقت اور محسن کو گرفتارکرلیا۔ پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ ملزم شہزاد کا اسمگلر تھا اور متعدد بار جیل جاچکا ہے۔ ملزمان اورکزئی کے رہائشی ہیں اور عارضی طور پر بہارہ کہو میں رہائش پذیر تھے۔ ملزمان سے دوران تفتیش مال مسروقہ کی برآمدگی کے لئے تفتیش جاری ہے۔ ادھر سی پی او راولپنڈی احسن یونس نے بینک چوری میں ملوث ملزمان کو گرفتارکرنے پر پولیس ٹیم کو شاباش دی ہے۔  

Drone Authority in Pakistan

  وزیراعظم عمران خان نے سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی ہے، اتھارٹی کے سربراہ سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن ہوں گے، جبکہ دیگر ممبران میں ائیرفورس، سول ایوی ایشن، دفاعی پیداوار، داخلہ اور وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سنئیر لیول افسران شامل ہوں گے۔ تمام   وفاقی اکائیوں بشمول آذاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان سے بھی ایک ایک نمائندہ شامل ہوگا۔ اس کے علاوہ شعبے کے تین ماہرین بھی اتھارٹی کا حصہ ہوں گے۔ اتھارٹی میں تمام متعلقین کی شمولیت اتھارٹی کے فرائض کی انجام دہی اور اداروں کے درمیان بہترین کوارڈینیشن میں معاون ثابت ہوگی۔ سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کا مقصد ملک میں ڈرون ٹیکنالوجی کا فروغ، ڈویلپمنٹ اور اس اہم شعبے کو ریگولیٹ کرنا ہے۔ سول ڈروان اتھارٹی کے پاس ڈرون ٹیکنالوجی کو ریگولیٹ کرنے کا، لائنسنوں کا اجراء،امپورٹ اور ملک میں پیدا وار کی اجازت دینے کے اختیارات ہونگے۔

منڈی بہآؤالدین برات میں ہیلی کاپٹر سے

  منڈی بہاؤالدین میں باراتیوں پر ہیلی کاپٹرسے نوٹ اور پھولوں کی نچھاور منڈی بہاؤالدین میں شادی کی انوکھی تقریب میں باراتیوں پر ہیلی کاپٹر سے نوٹ اورپھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں، منڈی بہاؤالدین کے میرج ہال میں آئی بارات میں ہیلی کاپٹر کی انٹری نے فضا میں ہر طرف کرنسی نوٹوں کی بارش کردی، مقامی شخص کی شادی کی خوشی میں بیرون ملک سے آئے اس کے بھائیوں نے باراتیوں کو کرنسی نوٹ اور پھول نچھاور کرنے کے لئے خاص طور پر ہیلی کاپٹر کاانتظام کیا گیا تھا۔ ہیلی کاپٹر سے کافی دیر تک پھولوں کی پتیاں اور کرنسی نوٹ نچھاور کئے جاتے رہے جس سے فضامیں نوٹ ہی نوٹ بکھر گئے

Modi and Dash مودی اور داعش کا گٹھ جوڑ

مودی اور داعش کا گٹھ جوڑ خیبرپختونخواہ کے قبائل علاقے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادے میں پاک فوج کے چار جوان شہید ہوگئے جبکہ جوابی کاروائی کے دوران چار دہشت گردوں کو بھی ہلاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے مکین میں واقع سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کا سرعت سے جواب دیا گیا۔ شہید ہونے والوں میں لانس نائیک عمران علی، سپاہی عاطف جہانگیر، سپاہی انیس الرحمن اور سپاہی عزیز شامل ہیں۔ سیکورٹی فورسز نے علاقہ میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن بھی شروع کر دیا تھا۔ دریں اثناء وفاقی وزیر اطلاعات سنیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ دفاع وطن اور ملک میں قیام امن کے عظیم مقاصد کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر قوم کے قابل فخرسپوت ہیں۔ دہشت گردوں کی باقیات کو ختم کرکے دم لیں گے۔ جنوبی وزیرستان میں یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں کہ جس میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے جوان شہید ہوئے ہوں۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ دہشت گردوں کو پاکستان کے دشمنوں کی پشت پناہی حاصل ہے جن میں بھارت سرفہرست ہے جس کی افغان حکمران ہی نہیں بلکہ اور بھی دیگ

An Eyewitness Example

  A n E y e W i t n e s s e d E x a m p l e     B ef o r e p ar ti t io n , I h a pp e n e d t o b e i n a H i n d u st a te I n d r a g ad h m a n y t i m e s w h er e s o m e o f m y re l ati v e s we r e p o sted o n h i g h p o si t ions. In the state, k ill i ng m o n k e y was ill e g a l, and th e r e f o r e th e y w e r e th o u sa n d s in nu m ber. B e i ng na u g h t y ,   c l e v e r   a n d   t r o ub l es o m e   i n s t inc t ive l y ,   mo n k e y s w o ul d ca u s e d a m a g e s , a s t h e y w oul d r u n a w a y w it h ut e nsils a n d c l oth e s.     O n c e p e opl e th o u gh t o f a n i d e a t o g e t ri d o f th e m. T h e y m i x e d p oiso n w it h f l ou r a n d s ca tte re d th e b rea d m a de o f it on the r o of, so t h at m o n k e y s would eat a nd die. Sitt i ng i n a c o r n e r , t h e y w ai t e d f o r m on k e y s t o c om e , ea t an d d i e. Afte r

Distinctive Knowledge of Humans

  Di s t i n c t iv e K n ow le d ge o f H u ma n s     The p o int t o b e noted h e re is t h at k now l e d g e in i tself i s n o t a hu m a n dist i n c t i o n . I t m e a n s t o s a y t h a t a ll t y p e s of k no w l e d g e w i l l n o t b e c o unt e d a s dist i n g uishin g f e a t u r e o n h u mans ’ p art , b e caus e a l m o s t eve r y c r e a t u r e h a s a ki n d o f k no w l e d g e o r th e oth er . S o t o b e o utst a ndi n g , hu m a n m ust p o ssess a k nowle d g e n o t f o und elsew h e r e.     Al l o f t h e p r e v ale n t s c i e n ce s i n t h e w o r l d ar e no t special t y o f h u ma ns , a n imal s t o o s h ar e t h e m . T h e r e f o r e h u ma n c a nn o t p ro v e h is s u per i or it y o n tha t acc o u n t . I f a m a n c l aims , ‘ I a m bes t a s I k no w e n gi n e eri n g scie n c e an d d e s i g n b r i lliant b u i ldi n g s’, his claim is